Posts

PPP Govt, Judiciary & Generals

Image
With Courtesy of  Hasan Mujtaba

دلیّ: برطانوی راج میں فنِ تعمیر

Image
یوں تو سنہ انیس سو گیارہ میں برطانوی راج کے دارالحکومت کو کولکتہ سے دّلی منتقل کرنے سے پہلے ہی مغل، لودی اور راجپوت حکمرانوں کے ادوار میں دّلی کے طرز تعمیر میں چار چاند لگ چکے تھے۔ تصویر جامع مسجد دلی۔ جب 12 دسمبر 1912 میں کنگ جارج پنجم نے نئی دلّی کی بنیاد رکھی تو اس پر لکھا گیا ’یہ میری تمنا ہے کہ جب نیا دارالحکومت بنایا جائے، تو اس شہر کی خوبصورتی اور قدیم امیج کو ذہن میں رکھا جائے تاکہ یہاں نئی عمارتیں اس شہر میں کھڑی ہونے کے قابل لگیں۔‘ جب برطانیہ نے دلّی میں تعمیراتی کام شروع کیا تو ان کا مقصد تھا کہ اپنی شاندار عمارتوں سے اپنے رتبے کو دکھایا جائے۔’لٹينس دہلی‘ کی فضا سے لی گئی اس تصویر میں پارلیمنٹ کی عمارت، صدارتی محل، شمالی اور

ایوان صدر کئی اطراف سے دباؤ کا شکار

Image
’ایوان صدر کئی اطراف سے دباؤ کا شکار‘ اعجاز مہر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان کے اقتدار کے ایوانوں میں پسِ پردہ کچھ ایسی سرگرمیاں محسوس ہوتی ہیں جس سے پاکستانی سیاست میں ایک بھونچال پیدا ہوسکتا ہے۔ بظاہر نظر نہ آنے والی اِن درپردہ سرگرمیوں کو جھانکنے والے بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا اقتدار کی سازشوں کا کھیل لگتا ہے جس سے جمہوری نظام کو سخت خطرات محسوس ہوتے ہیں۔ در پردہ اقتدار کے ایوانوں کے اہم کھلاڑیوں کی سرگرمیوں کے بارے میں جب صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر سے بات ہوئی تو وہ واضح طور پر کچھ بتانے سے توگریزاں نظر آئے۔ لیکن ان کی باتوں سے صاف صاف محسوس ہوا کہ ’حالات اچھے نہیں ہیں۔‘ تاہم انہوں نے اس تاثر سے اتفاق کیا کہ ایوان صدر پر کئی اطراف سے دباؤ بڑھ رہا ہے اور اب کی بار ماضی کی نسبت صورتحال نہایت پیچیدہ ہے۔ جس میں متنازعہ میمو کے معاملے کی میاں نواز شریف کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت، پارلیمان کو متنازعہ میمو کی تحقیقات کرنے میں مشکلات، ذوالفقار مرزا کا متحدہ کے خلاف کارروائی پر پارٹی قیادت سے اختلافات اور شاہ محمود قریش

Eurozone crisis: New EU treaty 'may not be needed'

Image
Eurozone crisis: New EU treaty 'may not be needed' EU leaders will be discussing ways of fixing the euro at the two-day summit Tougher rules to tackle the eurozone debt crisis can be achieved without changing EU treaties, European Council President Herman Van Rompuy says. In a leaked report for a crucial EU summit beginning on Thursday, he offers a fast-track "fiscal compact" that does not need lengthy ratification by parliaments or national referendums. Germany and France are pushing for a new EU treaty by March, saying stricter rules should be enshrined there. The US has backed their plans. But Treasury Secretary Timothy Geithner said the US Federal Reserve had no plans to give money to the International Monetary Fund to boost the eurozone's bailout fund. Mr Geithner, who is meeting all major eurozone leaders during his three-day visit of Europe, stressed that more action was needed to boost economic growth in Europe, alongside the long

Hu Jintao tells China navy: Prepare for warfare

Image
Hu Jintao tells China navy: Prepare for warfare   China's military build up has caused concern elsewhere in the region   China's navy should speed up its development and prepare for warfare, President Hu Jintao has said.He told military personnel they should "make extended preparations for warfare". China is locked in territorial disputes with several other nations in the South China Sea. Political tension is also growing with the US, which is seeking to boost its presence in the region. After Mr Hu's comments, the US said China was entitled to defend itself. "Nobody's looking for a scrap here," said Pentagon spokesman Admiral John Kirby in quotes carried by the AFP news agency. "Certainly we wouldn't begrudge any other nation the opportunity to develop naval forces." Senior US and Chinese officials are currently holding talks on military issues. The one-day meeting takes places every year, with the stated aim o

افغانستان کے شیعہ نشانے پر کیوں؟

Image
افغانستان کے شیعہ نشانے پر کیوں؟ وحید مسعود بی بی سی افغان ایڈیٹر، کابل افغانستان میں فرقہ وارنہ تشدد کی کوئی روایت نہیں رہی ہے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ عزاداروں سے بھرے ہوئے مزار پر حملے نے ساری توجہ افغانستان کی شیعہ آبادی پر مرکوز کر دی ہے۔ اپنے پاکستانی بھائیوں کے برعکس افغانستان کے شیعہ مسلمان ابھی تک فرقہ وارنہ تشدد سے بچے ہوئے تھے۔ افغانستان میں اس سے قبل بھی فرقہ وارنہ تشدد کے اکا دکا واقعات ہوئے ہیں جس کی ایک مثال ہرات میں 2006 میں فرقہ وارانہ تشدد ہے جس میں چھ شیعہ مسلمانوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔  میں شیعہ جلوس ان علاقوں سے بھی گزرتے نظر آتے ہیں جہاں شیعہ آبادی کا تناسب کم یا نہ ہونے کے برابر تھا۔ ایک عشرہ پہلے جب افغانستان پر سنی طالبان کی حکومت تھے شیعہ آبادی کو اپنی مذہبی رسوم ادا کرنے میں اتنی آزادی نہ تھی۔افعانستان میں شیعہ اور سنی علما کی ایک کونسل بھی موجود ہے جو دونوں فرقوں میں ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔ پاکستان کے برعکس افغانستان میں فرقہ وارانہ تشدد نہ ہونے کی وجہ افغانستان کی حالیہ تاریخ ہے۔ افغانستان

ٹوئٹر پر مقبول ترین الفاظ

Image
ٹوٹر ویب سائٹ نے مقبول الفاظ کی فہرست مختلف موضوعات کی بنیاد پر مرتب کی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سنہ دو ہزارگیارہ کے دس مقبول ترین الفاظ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سب سے مقبول لفظ ’مصر‘ جبکہ دوسرے نمبر پر لفظ ’ٹائیگر بلڈ‘ آیا ہے۔ لفظ مصر کی مقبولیت کی وجہ اس سال مصر میں آنے والا عوامی انقلاب ہے جس نے سابق صدر حسنیٰ مبارک کی حکومت کا تختہ اُلٹا تھا اور ٹائیگر بلڈ کا تعلق مشہور اداکار چارلی شین کے بیان سے ہے۔ چارلی شین نے اپنے مزاحیہ شو ’ٹو اینڈ آ ہاف مین‘ کی انتظامیہ سے اختلافات کے بعد بہت سارے تنزیہ بیانات دیے تھے۔ اس سارے معاملے کو بیان کرتے ہوئے چارلی شین نے ریڈار آئن لائن نامی ویب سائٹ پہ لکھا تھا کہ ’میرے دانتوں سے چیتے کا خون ٹپک رہا ہے۔‘ ٹوئٹر ویب سائٹ نے مقبول الفاظ کی فہرستیں مختلف موضوعات کی بنیاد پر بھی مرتب کی ہیں۔ خبروں اور حالاتِ حاضرہ کے عنوان میں سرِفہرست الفاظ کا تعلق مصر کے انقلاب، امریکی فوج کی اوسامہ بن لادن کے خلاف کارروائی اور جاپان میں آنے والے زلزلے اور سونامی سے تھا۔ ’مصر‘ (egypt#) کی مقبولیت کی وجہ اس سال مصر میں آنے وا