Posts

Showing posts from February 10, 2012

10 things we didn't know last week

10 things we didn't know last week Friday, 10 February 2012   Snippets from the week's news, sliced, diced and processed for your convenience. 1. The last chocolate in the box really does taste better. 2. Diogenes extended his middle finger as a gesture of contempt in 4th Century BC Athens. 3. A severed head was a Valentine's gift in 19th Century Taiwan. 4. Hitler was embarrassed about a photograph showing him wearing lederhosen. 5. Cabbages can talk to each other. 6. Lizards can survive a spin in the washing machine. 7. A source in an FBI report described Steve Jobs as a "deceptive individual who is not completely forthright and honest". 8. David Beckham has only three close friends. 9. Seagrass is the oldest living thing on earth. 10. Having an easy-to-say name makes you more likely to get promoted.   With Courtesy of  BBC

امریکہ میں بلوچ بازگشت

Image
امریکہ میں بلوچ بازگشت حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک کتاب ’بلوچستان ان شیڈو آف افغانستان‘ بلوچ قوم پرستی اور بلوچ سرکشی کی تاریخ پر ایک بائیبل سجھی جاتی ہے ’ہم لوگ آزادی لینے جارہے ہیں، آپ لوگ ہمارا ساتھ دیتے ہیں تو تھینک یو ویری مچ ۔ اگر نہیں تو تب بھی ہم اپنی آزادی لے کر رہیں گے۔‘ یہ الفاظ کہنہ مشق بلوچ دانشور اور شاعر و قوم پرست نظریات کے حامل ڈاکٹر ملک ٹوگی نے کوئی آٹھ برس قبل امریکی سینیٹ کی اسی عمارت میں ایک سماعت کے دوران کہے تھے جہاں اب گزشتہ بدھ کو بلوچستان پر عوامی سماعت ہوئی جس میں کئی امریکی سینیٹرز اور دانشور و تجزیہ کار کسی نہ کسی طرح ڈاکٹر ملک ٹوگی جیسوں کے خیالات و جذبات کی عکاسی کرتے لگے۔ لفظ بلوچ، بلوچستان، اور بلوچستان کے ساتھ زیادتیوں کی باز گشت امریکی ایوانوں تک کوئی ایک دن یا چند برسوں میں نہیں پہنچی، ان کے پہنچانے میں کئي برس، عشرے اور بلوچ اور بلوچوں کے ہمدرد و دوست امریکیوں کی عمریں لگی ہیں۔ بلوچ دردِ دل کا بیج بونے والوں کا یہ درخت اسے لگانے والوں کو ابھی سایہ تو نہیں دے رہا لیکن تناور اور ...