Posts

Showing posts from January 12, 2012

Manzil-e-Sufi, Sanam Marvi,Coke Studio, Season 3

Manzil-e-Sufi, Sanam Marvi,Coke Studio, Season 3

اوئے نیچے اتر!

Image
اوئے نیچے اتر! وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی اس وقت پاکستان کا وزیرِاعظم اختیارات کے اعتبار سے بظاہر کسی بھی سابق وزیرِاعظم سے زیادہ طاقتور ہے۔ مگر ایسی طاقت کس کام کی جو منہ کی چھچھوندر بن جائے ۔ نہ نگلنے بنے نہ اگلنے بنے۔ بلکل اس ایٹم بم کی طرح جو موجود تو ہے لیکن کسی کے سر پر پھوڑا نہیں جاسکتا۔ بالکل اس بہو کی طرح جسے سسر بے نقط سنا رہا ہے، ساس چوٹی پکڑ کر کھینچ رہی ہے، خاوند بڑبڑا رہا ہے اور نند جھولی پھیلائے بددعائیں دے رہی ہے۔ بالکل اس شیر کی طرح جو کہنے کو جنگل کا بادشاہ ہے لیکن ایک طرف سے لگڑ بگا ٹانگ کھینچ رہا ہے، ایک بندر سر پر کود رہا ہے، شکاری کتے گھیرا ڈالے کھڑے ہیں اور ہانکے کا ڈھول قریب سے قریب تر ہو رہا ہے۔ وزیرِ اعظم اتنا طاقتور ہے کہ صدر اور عدلیہ کو چھوڑ کر کسی کو بھی مقرر، معطل کرسکتا ہے۔ لیکن وہ کرے تو کیا کرے۔ نہ سوچنے کی مہلت ہے، نہ اکڑوں بیٹھنے کی، نہ کھڑا رہنے کی، نہ جھکنے کی اور نہ سینہ تاننے کی۔ ایوانِ صدر اسے آنکھوں سے اشارے کر رہا ہے خبردار جو تو نے کچھ لکھا۔ کورٹ نمبر ایک سے آواز آ رہ...

Twitter unhappy about Google's social search changes

Image
Twitter unhappy about Google's social search changes Google wants to make search more social Twitter has complained about changes made by Google to integrate its social network Google+ into search results. The new feature, called Search plus Your World, will automatically push results from Google+ up the search rankings. Tweeting on the news, Twitter's lawyer Alex Macgillivray described it as a "bad day for the internet". Google is determined to push its social network in the face of continued rivalry with Facebook. The current changes were about even greater personalisation, it said. It already includes personal search history in its search algorithms. The three changes are: Personal Results - which enable users to find information such as Google+ photos and posts, both their own and those shared specifically with them, that only they will be able to see on their results pages Profiles in Search - both in autocomplete and results, users...

Virgin Media to double the speed of customer broadband

Image
Virgin Media to double the speed of customer broadband   Bandwidth allowance will be doubled in accordance with the speed increase, Virgin Media said Virgin Media will double the speed of its broadband service for more than four million of its customers, the company has said. The upgrade, which begins in February, will also see the service's top speed increase from 100Mbps to 120Mbps. The full rollout is expected to be complete by mid-2013 at a cost to the company of £110m. The Prime Minister, David Cameron, said the investment would be a "great boost" to the UK. "I welcome this announcement from Virgin Media," Mr Cameron said in a statement. "It will provide a great boost for the economy and change the way many households, consumers and businesses use the internet. "Rolling out superfast broadband across the country is a critical part of our plan to upgrade the UK's infrastructure and build a new and smarter economy."...

ایک تھا بادشاہ

Image
ایک تھا بادشاہ حسن مجتبی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک پیر پگارا نے کبھی اپنے ماضی کو نہیں چھیڑا میں نے کبھی کوئی لائیو بادشاہ نہیں دیکھا لیکن میں نے پیر پگارا کو قریب سے دیکھا تھا۔ شاہ مردان شاہ دوئم با المعروف سکندر شاہ و پیر پگارا اپنے حروں کے بادشاہ تھے۔ با تاج بادشاہ۔ پاکستانی سیاست میں آپ انہیں بادشاہ گر یا پاور بروکر بھی کہہ سکتے ہیں۔ لیکن وہ ایک انتہائی دلچسپ انسان اور لبرل شخص بھی تھے۔ پاکستانی فیوڈل کلاس کلچر میں وہ پاکستان کے سب سے طاقتور پیر ہونے کے باوجود آپکی کافی اپنے ہاتھ سے بناتے تھے، آپ کو سگریٹ پیش کرتے اور ہنسی مذاق میں پاکستان کے حال اور مستقبل کا پورا زائچہ نکال کر رکھ دیتے۔ وہ ملاؤں کے نہیں صوفیوں کے قریب تھے۔ سندھ کے وہ دوچند پیروں اور جاگیرداروں میں سے تھے جو عورتوں کی آزادی کے قائل تھے۔ پاکستان میں ضیاء آمریت کے دنوں میں اخبار فرنٹئیر پوسٹ میں کارٹونسٹ فیقا نے اتنے کارٹون ضیاء کے نہیں بنائے ہونگے جتنے سرورسکیھرا کے ہفت روزہ دھنک میں جاوید اقبال نے اور کارٹونسٹوں نے پیر پگارا کے بنائے اور جن میں سے کئی چھانٹ کر انہوں نے...