Posts

Rusia's Social Network Movement

Image
روس: احتجاج نے حکمراں طبقے کو ہلادیا روس میں انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ہوا ہے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہزاروں مظاہرین کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج نے حکمراں سیاسی طبقے کو ہلا کررکھ دیا ہے۔ پوری دنیا میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کی نسبت یہ دنیا کا سب سے بڑا احتجاج نہیں کہا جاسکتا ہے لیکن پولیس کا کہنا کہ اس احتجاج میں پچیس ہزار افراد نے حصہ لیا۔ ماسکو میں بی بی سی کے نامہ نگار ڈینیئل سینڈفورڈ نے بتایا کہ اس احتجاج کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد ہونے والے سب سے بڑے حکومت مخالف مظاہرے کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ اس مظاہرے میں شامل افراد سنیچر کو کریملن کے قریب جمع ہوئے اور انہوں نے پارلیمانی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی مذمت کرتے ہوئے دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کیا۔ ماسکو میں مظاہرہ بولوتانیہ چوک میں ہوا جو دریائے ماسکو میں ایک تنگ جزیرے پر واقع ہے جس کے داخلی راستوں کو آسانی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس مظاہرے میں کمیونسٹ ، قوم پرست اور مغرب کی جانب جھکاؤ رکھنے والے آزاد خیال گروپ باہمی تفریق کے باوجود اکٹھے شریک ہوئے۔ اسی نوعیت کے مظاہرے

کیا خبر ہے اور کیا بے خبری ؟

Image
کیا خبر ہے اور کیا بے خبری ؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی واقعہ یہ ہے کہ چالیس فیصد پاکستان (بلوچستان) گزشتہ چھ برس سے حالتِ خانہ جنگی میں مبتلا ہے۔ ’ڈیتھ سکواڈز‘ لوگوں کو اغوا کرتے ہیں اور مار کر بیابان میں پھینک دیتے ہیں۔ لیکن بحث یہ ہو رہی ہے کہ وینا ملک نے ٹاپ لیس میں فوٹو سیشن کروایا تھا یا نیوڈ فوٹو سیشن ہوا تھا۔ یا یہ اوریجنل فوٹو سیشن تھا یا کمپیوٹرائزڈ عریانی ہے جس کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پنجاب کے علاقے وہاڑی میں ایک مسافر ویگن کا سی این جی سلنڈر پھٹنے سے پچیس اور ایک اور حادثے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پندرہ مسافر ہلاک ہوگئے۔ لیکن بحث یہ ہے کہ نیٹو کے حملے میں چھبیس پاکستانی فوجیوں کی ہلاکت جیسے واقعات کو کیسے روکا جائے۔ واقعہ یہ ہے کہ فیصل آباد میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ناجائز چالان پر ٹریفک وارڈن کے سامنے خودکشی کرلی۔ لیکن بحث اس بات پر ہورہی ہے کہ صدر آصف زرداری کی بیماری جسمانی ہے کہ ذہنی۔ واقعہ یہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے طور پر اسلام آباد میں پارٹی اجلاسوں کی صدارت ک

Dev Anand's Lahore

Image
دیو آنند کا لاہور عارف وقار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور گورنمنٹ کالج لاہور شمالی ہندوستان میں تعلیم و تدریس کا سب سے بڑا مرکز تھا اور دیو آنند نے اپنی نو جوانی کا بہترین حصّہ یہیں گزارا اٹھاسی برس کی عمر میں لندن کے ایک ہوٹل میں دم توڑنے والے بھارتی اداکار دیو آنند نے اپنی نوجوانی کے بہترین برس لاہور میں بِتائے تھے۔ وہ سولہ برس کی عمر میں گورداس پور سے لاہور آئے اور گورنمنٹ کالج لاہور میں انگریزی ادب کے ایک طالبِ علم کے طور پر داخلہ لیا۔ دیو آنند کے والد پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل تھے لیکن اُنھیں زبانیں سیکھنے کا بہت شوق تھا۔ اُردو، ہندی، فارسی اور انگریزی کے ساتھ ساتھ وہ سنسکرت میں بھی مہارت رکھتے تھے اور انھوں نے اپنے بچوں کی تعلیم پر بھی پوری توجہ دے رکھی تھی۔ اپنے بڑے بھائی چیتن آنند کی طرح دیو آنند کو بھی انگریزی ادب کا چسکا تھا، اسی لیے وہ انگلش لٹریچر میں گریجویشن کرنے کے لیے لاہور چلے آئے۔ سنہ انیس سو چالیس کا لاہور کوئی معمولی شہر نہ تھا۔ اسے ہندوستان کا پیرس کہا جاتا تھا۔ پران نویل بھی اُن دنوں گورنمنٹ کالج لاہور میں زیرِتعلیم تھے۔ و

ABIDA PARVEEN DAMAN LAGIAN MOLA

Image

Democratic Republic of Congo profile

Image
Democratic Republic of Congo profile A vast country with immense economic resources, the Democratic Republic of Congo (DR Congo) has been at the centre of what could be termed Africa's world war. This has left it in the grip of a humanitarian crisis. The five-year conflict pitted government forces, supported by Angola, Namibia and Zimbabwe, against rebels backed by Uganda and Rwanda. Despite a peace deal and the formation of a transitional government in 2003, people in the east of the country remain in terror of marauding militia and the army. The war claimed an estimated three million lives, either as a direct result of fighting or because of disease and malnutrition. It has been called possibly the worst emergency to unfold in Africa in recent decades. The war had an economic as well as a political side. Fighting was fuelled by the country's vast mineral wealth, with all sides taking advantage of the anar

Explore DR Congo in maps and graphs

Image
Explore DR Congo in maps and graphs The Democratic Republic of Congo is a country of superlatives. It is vast and rich in minerals such as diamonds and gold, yet living standards are among the lowest in the world. Use these maps and graphics to explore this continent-sized country, which has known more than its fair share of misery, as it prepares for just its second general elections in four decades. Inside DR Congo  1. Size The Democratic Republic of Congo covers 2,344,858 square km of land in the centre of Africa, making it the 12th largest country in the world. 2. Minerals Wealth DR Congo has abundant mineral wealth. It has more than 70% of the world's coltan, used to make vital components of mobile phones, 30% of the planet's diamond reserves and vast deposits of cobalt, copper and bauxite. This wealth however has attracted looters and fuelled the country's civil war. 3. Transport

DR Congo election: Joseph Kabila 're-elected'

Image
DR Congo election: Joseph Kabila 're-elected'   Joseph Kabila enjoys most of his support in eastern areas of the vast country President Joseph Kabila has won the Democratic Republic of Congo's election, provisional results show. He obtained 49% of the vote against 32% for veteran opposition leader Etienne Tshisekedi, the election commission chief said. Mr Tshisekedi has rejected the results and declared himself president, raising fears of violent protests The announcement of results has been delayed since Tuesday, with election officials blaming logistical problems. DR Congo is rich in minerals such as gold, diamond and coltan, which is used in mobile phones. But years of conflict and mismanagement mean it recently came bottom of a survey of living standards around the world. Riot police are patrolling the streets of the capital, Kinshasa, seen as an opposition stronghold in this country which is still recovering from years of conflict in